ورک شیٹ برائے جماعت دوم
سبق : صحت و صفائی
------------------------ : نام : --------------------------- تاریخ
جملے پڑھ کر درست لفظ کے گِرد دائرہ بنائیے اور لکھئے*
مکھیاں کوڑے کرکٹ پر بیٹھتی ---------------- (ہے، ہوں، ہیں)
(نعیمہ رات کو دانت صاف کرتی ---------------- (ہے، ہوں، ہیں
میں صفائی کا خیال رکھتا ------------------- (ہے، ہوں، ہیں)
ہم ہمیشہ صاف ستھری چیزیں استعمال کرتے ---------------- (ہے، ہوں، ہیں)
صفائی نصف ایمان ہے ----------------- (ہے، ہوں، ہیں)
. صحیح (✓) یا غلط (✗) لکھی*
( ) الف) کھانے سے پہلے ہاتھ دھونے چاہییں۔
( ) ب) گندے ہاتھوں سے کھانا کھانا اچھا ہے۔
( ) ج) صفائی سے جراثیم بھاگ جاتے ہیں۔
( ) د) کوڑا زمین پر پھینکنا چاہیے۔
.(خالی جگہ پر کریں: (صاف / گندا*
الف) ہمیں روز ___ کپڑے پہننے چاہییں۔
ب) ___ کھانا بیمار کرتا ہے۔
ج) ___ ماحول میں رہنا اچھا لگتا ہے۔
Comments
Post a Comment